Al Jazeera Urdu @AljazeraUrdu1

بریکنگ: اصفہان میں بمباری کے دوران شہریوں کے نعرے ایران کے شہر اصفہان میں بمباری کے دوران شہریوں کی بڑی تعداد کو “اللہ اکبر” کے نعرے لگاتے دیکھا گیا۔ سامنے آنے والی مصدقہ ویڈیوز میں دکھایا گیا ہے کہ بم گرنے کے باوجود لوگ سڑکوں پر جمع ہو کر نعرے بلند کر رہے ہیں۔ #IranIsraelWar #Iran #IranIsraelUSWar Mojtaba Khamenei

19h